ویڈیو: حال ہی میں سوشل میڈیا کے بڑے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ذات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کرنے کے الزامات لگے ہیں۔ ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی اس موضوع پر دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر رتن لال، سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سنجے ہیگڑے اور دی وائر کی سوشل میڈیا ایڈیٹر نااومی بارٹن سے بات کر رہی ہیں۔
Related
Categories: خبریں, فکر و نظر, ویڈیو
Tagged as: Casteism, Hum Bhi Bharat, social media, The Wire Urdu, The Wire Video, Twitter, ٹوئٹر, دی وائر اردو, دی وائر ویڈیو, ذات پات, ذات کی بنیاد پر امتیازی سلوک, سوشل میڈیا, ہم بھی بھارت